اسلام آباد میں مختار آرگنائزیشن کی ماتمی احتجاجی ریلی، جنت البقیع کی تعمیر نو اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کا مطالبہ

جناح ایوینو ڈی چوک اسلام آباد میں مختار آرگنائزیشن کا زبردست ماتمی احتجاجی مظاہرہ، مزارات جنت البقیع کی تعمیر نو کا مطالبہ امتِ مسلمہ امام جعفر صادق علیہ السلام کی ممنون احسان ہے، ۔امام صادق کا تاراج و مسمار مزارِ مبارک جنت البقیع میں غیرتِ امت کے لیے چیلنج ہے۔ شریک چیرمین مختار آرگنائزیشن اسلامی […]
