*9 ربیع الاول 2026 حسب فرمان قاٸدملت جعفریہ أغاسید حامد موسوی تجدید اعلان سربراہ ٹی این ایف جے علامہ أغاسید حسین مقدسی یوم مختار أل محمد ص کے موقع پر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ فیڈرل کیپیٹل اسلام آباد کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد برائے مختار فورس فیڈرل کیپیٹل اسلام آباد

